aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bipat"
دل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میںاک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں
یہ کائنات مرے سامنے ہے مثل بساطکہیں جنوں میں الٹ دوں نہ اس جہان کو میں
زندگی کی بساط پر باقیؔموت کی ایک چال ہیں ہم لوگ
ایک ایمان ہے بساط اپنینہ عبادت نہ کچھ ریاضت ہے
لگی تھی جان کی بازی بساط الٹ ڈالییہ کھیل بھی ہمیں یاروں نے ہارنے نہ دیا
یاران بے بساط کہ ہر بازئ حیاتکھیلے بغیر ہار گئے مات ہو گئی
تہہ کر چکے بساط غم و فکر روزگارتب خانقاہ عشق و محبت میں آئے ہیں
ترے انتظار میں اس طرح مرا عہد شوق گزر گیاسر شام جیسے بساط دل کوئی خستہ حال سمیٹ لے
بساط عجز میں تھا ایک دل یک قطرہ خوں وہ بھیسو رہتا ہے بہ انداز چکیدن سرنگوں وہ بھی
ہم بھی جرس کی طرح تو اس قافلے کے ساتھنالے جو کچھ بساط میں تھے سو سنا چلے
ملے گی آخری خانے میں موت ہی سب کوبساط دہر پہ پیدل ہو یا ہو پھر وہ سوار
اگر میں چاہوں بس اک چال سے الٹ دوں بساطمجھے خبر ہے کہاں کس نے داؤ کھیلا ہے
دل کی بساط کیا ہے نگاہوں کا ذکر کیاسونی پڑی ہے انجمن جاں ترے بغیر
بساط خاک پر بے حد قد آور لگ رہے تھے جوبلندی پر پہنچ کر وہ بہت چھوٹے نظر آئے
لمحوں کے ساز پر تری دھڑکن کی لے ہو تیزآنکھوں کے زاویے ہوں گھڑی کی بساط پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books