تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bisaa.nd"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bisaa.nd"
شعر
میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں
مجھے خوف آتش گل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے
شکیل بدایونی
شعر
وہ دنیا تھی جہاں تم بند کرتے تھے زباں میری
یہ محشر ہے یہاں سننی پڑے گی داستاں میری
سیماب اکبرآبادی
شعر
یوں ہوا پھر بند کر لیں اس نے آنکھیں ایک دن
وہ سمجھ لیتا تھا دل کا حال چہرہ دیکھ کر