aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bisaan"
بسان چوب و نقارا ہیں خار و آبلہ پائیبہ وادیٔ جنوں انگیز نوبت خانہ رکھتے ہیں
دل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میںاک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں
زندگی کی بساط پر باقیؔموت کی ایک چال ہیں ہم لوگ
بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی ماںیاد آتی ہے! چوکا باسن چمٹا پھکنی جیسی ماں
یہ کائنات مرے سامنے ہے مثل بساطکہیں جنوں میں الٹ دوں نہ اس جہان کو میں
ایک ایمان ہے بساط اپنینہ عبادت نہ کچھ ریاضت ہے
بوساں لباں سیں دینے کہا کہہ کے پھر گیاپیالہ بھرا شراب کا افسوس گر گیا
لگی تھی جان کی بازی بساط الٹ ڈالییہ کھیل بھی ہمیں یاروں نے ہارنے نہ دیا
یاران بے بساط کہ ہر بازئ حیاتکھیلے بغیر ہار گئے مات ہو گئی
تہہ کر چکے بساط غم و فکر روزگارتب خانقاہ عشق و محبت میں آئے ہیں
ترے انتظار میں اس طرح مرا عہد شوق گزر گیاسر شام جیسے بساط دل کوئی خستہ حال سمیٹ لے
دعائیں مانگی ہیں ساقی نے کھول کر زلفیںبسان دست کرم ابر دجلہ بار برس
بساط عجز میں تھا ایک دل یک قطرہ خوں وہ بھیسو رہتا ہے بہ انداز چکیدن سرنگوں وہ بھی
ہم بھی جرس کی طرح تو اس قافلے کے ساتھنالے جو کچھ بساط میں تھے سو سنا چلے
بسان نقش قدم تیرے در سے اہل وفااٹھاتے سر نہیں ہرگز تباہ کے مارے
بسان آئنہ ہم نے تو چشم وا کر لیجدھر نگاہ کی صاف اس کو برملا دیکھا
اگر میں چاہوں بس اک چال سے الٹ دوں بساطمجھے خبر ہے کہاں کس نے داؤ کھیلا ہے
ملے گی آخری خانے میں موت ہی سب کوبساط دہر پہ پیدل ہو یا ہو پھر وہ سوار
لمحوں کے ساز پر تری دھڑکن کی لے ہو تیزآنکھوں کے زاویے ہوں گھڑی کی بساط پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books