aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biscuit"
درگت بنے ہے چائے میں بسکٹ کی جس طرحشادی کے بعد لوگو وہی میرا حال ہے
کیک بسکٹ کھائیں گے الو کے پٹھے رات دناور شریفوں کے لیے آٹا گراں ہو جائے گا
پھر چائے میں بسکٹ کی طرح بھوکی سی یہ شامکھا جائے گی سورج کو سمندر میں ڈبا کر
یہاں ہم بیٹھ کر چائے کے اک کپ کو ترستے ہیںوہاں سب لے کے بسکٹ کیک کے انبار بیٹھے ہیں
ہے یہ فلک سفلہ وہ پھیکا سا فرنگیرکھتا ہے مہ و خور سے جو پاس اپنے دو بسکٹ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books