aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bitaa.ii"
پہلے اس کی آنکھیں سوچی جاتی ہیںپھر آنکھوں میں رات بتائی جاتی ہے
اس نے بتائی ساتھ میں ہیں چهٹیاں ابھیدوچار دن ہی بیتے ہیں ہفتہ نہیں ہوا
عزت نفس کا سودا کر کے خون کے گھونٹ پئے ہر دمبھیگی بلی بن کر ہم نے اپنی عمر بتائی تھی
آہ یہ مہکی ہوئی شامیں یہ لوگوں کے ہجومدل کو کچھ بیتی ہوئی تنہائیاں یاد آ گئیں
ایک ہی شے تھی بہ انداز دگر مانگی تھیمیں نے بینائی نہیں تجھ سے نظر مانگی تھی
اس زلف کی توصیف بتائی نہیں جاتیاک لمبی کہانی ہے سنائی نہیں جاتی
رات بیتی تو یہ یقیں آیاجس کو آنا تھا وہ نہیں آیا
آئینہ کیسا تھا وہ شام شکیبائی کاسامنا کر نہ سکا اپنی ہی بینائی کا
اب جی کے بہلنے کی ہے ایک یہی صورتبیتی ہوئی کچھ باتیں ہم یاد کریں پھر سے
اب اپنے چہرے پر دو پتھر سے سجائے پھرتا ہوںآنسو لے کر بیچ دیا ہے آنکھوں کی بینائی کو
رو رو کے لوگ کہتے تھے جاتی رہے گی آنکھایسا نہیں ہوا، مری بینائی بڑھ گئی
عشق بینائی بڑھا دیتا ہےجانے کیا کیا نظر آتا ہے مجھے
ہر طرف اپنے ہی اپنے ہائے تنہائی نہ پوچھکس قدر کھلتی ہے اکثر ہم کو بینائی نہ پوچھ
اس سوچ میں زندگی بتا دیجاگا ہوا ہوں کہ سو رہا ہوں
تمام یادیں مہک رہی ہیں ہر ایک غنچہ کھلا ہوا ہےزمانہ بیتا مگر گماں ہے کہ آج ہی وہ جدا ہوا ہے
پچھلے سفر میں جو کچھ بیتا بیت گیا یارو لیکناگلا سفر جب بھی تم کرنا دیکھو تنہا مت کرنا
چراغ جلتے ہی بینائی بجھنے لگتی ہےخود اپنے گھر میں ہی گھر کا نشاں نہیں ملتا
بینائی بھی کیا کیا دھوکے دیتی ہےدور سے دیکھو سارے دریا نیلے ہیں
تیری بینائی کسی دن چھین لے گا دیکھنادیر تک رہنا ترا یہ آئنوں کے درمیاں
پل بھر میں کیسے لوگ بدل جاتے ہیں یہاںدیکھو کہ یہ مفید ہے بینائی کے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books