aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bithlaave"
جانے جو کرے قول نہ پورا کرے ہر کام ادھورا یہی دن رات تصور ہے کہ ناحقاسے چاہا جو نہ آئے نہ بلائے نہ کبھی پاس بٹھائے نہ رخ صاف دکھائے نہ کوئی
کبھی آنکھوں پہ کبھی سر پہ بٹھائے رکھنازندگی تلخ سہی دل سے لگائے رکھنا
بھارت کے اے سپوتو ہمت دکھائے جاؤدنیا کے دل پہ اپنا سکہ بٹھائے جاؤ
غریب لہروں پہ پہرے بٹھائے جاتے ہیںسمندروں کی تلاشی کوئی نہیں لیتا
جس قدر چاہئے بٹھلائیے پہرے در پربند رہنے کے نہیں خواب میں آنے والے
مجھ کو سپھلتا بیٹھے بٹھائے نہیں ملیمیں نے گہر تلاشے ہیں دریا کھنگال کر
کشور دل اب مکان درد و داغ و یاس ہےعشق کے حاکم نے بٹھلائے ہیں یاں تھانے کئی
دیکھ لیجو جانور سر پر بٹھائے جائیں گےآدمی کی کھال کے جوتے بنائے جائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books