aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bo"
میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوںجنم دن ہے اکیلا رو رہا ہوں
کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
ہم خوش ہیں ہمیں دھوپ وراثت میں ملی ہےاجداد کہیں پیڑ بھی کچھ بو گئے ہوتے
کانٹوں کو پلا کے خون اپناراہوں میں گلاب بو رہا ہوں
تمہاری یاد کی شدت میں بہنے والا اشکزمیں میں بو دیا جائے تو آنکھ اگ آئے
بس یہی اک کام باقی تھا جو کرنا ہے مجھےمیں محبت بو رہا ہوں نفرتوں کے درمیاں
کوئی پھل پائے گا کیا تخم محبت بو کراس امر بیل میں تو برگ و ثمر کچھ بھی نہیں
خدا پرستی کا بیج بو کر خودی کا دل میں فروغ دیکھویہیں سے جھوٹے خدا اگے ہیں بڑی خطرناک یہ زمیں ہے
وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گامسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گےابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
ہم سے کوئی تعلق خاطر تو ہے اسےوہ یار با وفا نہ سہی بے وفا تو ہے
وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سےمیں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیںکیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیںدبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں
بے خودی بے سبب نہیں غالبؔکچھ تو ہے، جس کی پردہ داری ہے
آئنہ دیکھ کے کہتے ہیں سنورنے والےآج بے موت مریں گے مرے مرنے والے
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
ہمیں ہے شوق کہ بے پردہ تم کو دیکھیں گےتمہیں ہے شرم تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر لینا
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایادرد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books