aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bolling"
یہ سمجھ کے مانا ہے سچ تمہاری باتوں کواتنے خوبصورت لب جھوٹ کیسے بولیں گے
کچھ لوگ جو خاموش ہیں یہ سوچ رہے ہیںسچ بولیں گے جب سچ کے ذرا دام بڑھیں گے
یہ فن عشق ہے آوے اسے طینت میں جس کی ہوتو زاہد پیر نابالغ ہے بے تہہ تجھ کو کیا آوے
در کنج صدا بند کا کھولیں گے کسی روزہم لوگ جو خاموش ہیں بولیں گے کسی روز
جھوٹ موٹ ان سے میں کچھ مصلحتاً بولوں گاسچ ہے تو بول نہ اٹھیو دل آگاہ کہ جھوٹ
دسترس میں نہ رہے لفظ گری بہتر ہےہم اگر بول پڑیں گے تو بہت بولیں گے
سوچتے ہیں کہ بری خود کو کرو گے کیسےہم نہ بولیں گے مگر درد سنائی دیں گے
بولیں بیگم موت کے پنجے میں شوہر آئے گااب دوپٹہ کا نہیں ٹوپی کا نمبر آئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books