aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bos"
ہر سمت فلک بوس پہاڑوں کی قطاریںخسروؔ ہے نہ شیریںؔ ہے نہ تیشہ ہے نہ فرہاد
پا بوس یار کی ہمیں حسرت ہے اے نسیمآہستہ آئیو تو ہمارے مزار پر
جنت کی نعمتوں کا مزا واعظوں کو ہوہم تو ہیں محو لذت بوس و کنار میں
ایک کاٹا رام نے سیتا کے ساتھدوسرا بن باس میرے نام پر
ہو گیا بند در میکدہ کیا قہر ہواشوق پا بوس حسیناں جو تجھے تھا اے دل
وہ ایک رات تو مجھ سے الگ نہ سوئے گاہوا جو لذت بوس و کنار سے واقف
مدت سے اشتیاق ہے بوس و کنار کاگر حکم ہو شروع کرے اپنا کام حرص
میں نگاہ پاک سے دیکھے تھا ترے حسن پاک کو اس پہ بھیمرے جی میں خواہش وصل تھی ترے دل میں بوس و کنار تھا
بوس و کنار کے لئے یہ سب فریب ہیںاظہار پاک بازی و ذوق نظر غلط
مینار جو بچا تھا زمیں بوس ہو گیااجداد کے سروں کی علامت بھی گر گئی
دور رہتا ہے مگر جنبش لب بوس و کنارڈوبتا رہتا ہے دریا میں کنارا کیا کیا
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بسخود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمیجس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نےبس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا
بس اک جھجک ہے یہی حال دل سنانے میںکہ تیرا ذکر بھی آئے گا اس فسانے میں
وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سےمیں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا
نہ پوچھو حسن کی تعریف ہم سےمحبت جس سے ہو بس وہ حسیں ہے
پوچھ لیتے وہ بس مزاج مراکتنا آسان تھا علاج مرا
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہوناآدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
مسلسل حادثوں سے بس مجھے اتنی شکایت ہےکہ یہ آنسو بہانے کی بھی تو مہلت نہیں دیتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books