aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bostaan-e-na.at-e-mid.hat"
جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہیپھر اس سوال میں پہلو نئے سوال کے رکھ
جواب آئے نہ آئے شکن تو آئے گیسوال پوچھ ہی لینا اگرچہ ڈرتے ہوئے
مرے جنوں پہ تمہیں اعتبار آئے نہ آئےیہ سر کا زخم کھلے گا بہار آئے نہ آئے
پلٹ کے آئے نہ آئے کوئی سنے نہ سنےصدا کا کام فضاؤں میں گونجتے تک ہے
عید آئی تم نہ آئے کیا مزا ہے عید کاعید ہی تو نام ہے اک دوسرے کی دید کا
نہ مزاج ناز جلوہ کبھی پا سکیں نگاہیںکہ الجھ کے رہ گئی ہیں تری زلف خم بہ خم میں
سفر گرفتہ رہے کشتگان نان و نمکہمارے حق میں کوئی فیصلہ نہ کرتا تھا
کیا عجب کار تحیر ہے سپرد نار عشقگھر میں جو تھا بچ گیا اور جو نہیں تھا جل گیا
دل میں کہتے ہیں کہ اے کاش نہ آئے ہوتےان کے آنے سے جو بیمار کا حال اچھا ہے
کیوں جام شراب ناب مانگوںساقی کی نظر میں کیا نہیں ہے
نہ آئے تم نہ آؤ تم کہ اب آنے سے کیا حاصلخود اب تو ہم سے اپنی شکل پہچانی نہیں جاتی
کیا پوچھتے ہو نام و نشان مسافراںہندوستاں میں آئے ہیں ہندوستان کے تھے
ذکر شراب ناب پہ واعظ اکھڑ گیابولے تھے اچھی بات بھلے آدمی سے ہم
زندگی نام اسی موج مے ناب کا ہےمے کدے سے جو اٹھے دار و رسن تک پہنچے
کیا فکر آب و نان کہ غم کہہ رہا ہے ابموجود ہوں ضیافت دل اور جگر کو میں
مزاج و مرتبۂ چشم نم کو پہچانےجو تجھ کو دیکھ کے آئے وہ ہم کو پہچانے
گھر بہ گھر ہے وہ مست عشوہ و نازدر بدر ہم خراب ہوتے ہیں
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیںاور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
موت نہ آئی تو علویؔچھٹی میں گھر جائیں گے
بسان چوب و نقارا ہیں خار و آبلہ پائیبہ وادیٔ جنوں انگیز نوبت خانہ رکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books