aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bundaa"
دھوپ نے گزارش کیایک بوند بارش کی
ایک آنسو نے ڈبویا مجھ کو ان کی بزم میںبوند بھر پانی سے ساری آبرو پانی ہوئی
جانیے اس سے نبھے گی کس طرحوہ خدا ہے میں تو بندہ بھی نہیں
سمجھے گا آدمی کو وہاں کون آدمیبندہ جہاں خدا کو خدا مانتا نہیں
دفتر سے مل نہیں رہی چھٹی وگرنہ میںبارش کی ایک بوند نہ بیکار جانے دوں
اک بوند زہر کے لیے پھیلا رہے ہو ہاتھدیکھو کبھی خود اپنے بدن کو نچوڑ کے
پہلے نہائی اوس میں پھر آنسوؤں میں راتیوں بوند بوند اتری ہمارے گھروں میں رات
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میںہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلکہم کہیں گے حال دل اور آپ فرماویں گے کیا
توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دےیہ بندہ زمانے سے خفا میرے لیے ہے
سراپا آرزو ہونے نے بندہ کر دیا ہم کووگرنہ ہم خدا تھے گر دل بے مدعا ہوتے
جو گزرتے ہیں داغؔ پر صدمےآپ بندہ نواز کیا جانیں
عشق ہے طرز و طور عشق کے تئیںکہیں بندہ کہیں خدا ہے عشق
بھری جو حسرت و یاس اپنی گفتگو میں ہےخدا ہی جانے کہ بندہ کس آرزو میں ہے
قطرہ نہ ہو تو بحر نہ آئے وجود میںپانی کی ایک بوند سمندر سے کم نہیں
تمہارے واسطے سب کچھ ہے میرے بندہ نوازمگر یہ شرط کہ پہلے پسند آؤ مجھے
سنائیے وہ لطیفہ ہر ایک جام کے ساتھکہ ایک بوند سے ایمان ٹوٹ جاتا ہے
مجھ کو معلوم ہے میری خاطرکہیں اک جال بنا رکھا ہے
شیخ جی گھر سے نہ نکلے اور مجھ سے کہہ دیاآپ بی اے پاس ہیں اور بندہ بی بی پاس ہے
توڑ کر عہد کرم نا آشنا ہو جائیےبندہ پرور جائیے اچھا خفا ہو جائیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books