تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bunge"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bunge"
شعر
کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں
بہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں
انشا اللہ خاں انشا
شعر
گوندھ کے گویا پتی گل کی وہ ترکیب بنائی ہے
رنگ بدن کا تب دیکھو جب چولی بھیگے پسینے میں