تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "burqa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "burqa"
شعر
ٹک اے بت اپنے مکھڑے سے اٹھا دے گوشۂ برقع
کہ ان مسجد نشینوں کو ہے دعویٰ دین داری کا
میر محمدی بیدار
شعر
بیٹیاں باپ کی آنکھوں میں چھپے خواب کو پہچانتی ہیں
اور کوئی دوسرا اس خواب کو پڑھ لے تو برا مانتی ہیں
افتخار عارف
شعر
بہادر شاہ ظفر
شعر
بد کی صحبت میں مت بیٹھو اس کا ہے انجام برا
بد نہ بنے تو بد کہلائے بد اچھا بد نام برا