aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cement"
پلٹ کے آ گئی خیمے کی سمت پیاس مریپھٹے ہوئے تھے سبھی بادلوں کے مشکیزے
چمک رہے تھے اندھیرے میں سوچ کے جگنومیں اپنی یاد کے خیمے میں سو نہیں پایا
ہیں چاروں طرف خیمے کھڑے گرد باد کےکیا جانیے جنوں نے ارادہ کدھر کیا
آتا ہے خوف آنکھ جھپکتے ہوئے مجھےکوئی فلک کے خیمے کی رسی نہ کاٹ دے
کھیلیں آپس میں پری چہرہ جہاں زلفیں کھولکون پوچھے ہے وہاں حال پریشاں میرا
جا بجا دشت میں خیمے ہیں بگولے کے کھڑےعرس مجنوں کی ہے دھوم آج بیابان میں کیا
ذکیؔ ہمارا مقدر ہیں دھوپ کے خیمےہمیں نہ راس کبھی آیا سائبان کوئی
اسی کے ہونٹوں کے پھول باب قبول چومیںسو ہم اٹھا لائیں اب کے حرف دعا اسی کا
پکڑنے والے ہیں سب خیمے آگ اور بے ہوشپڑے ہیں قافلہ سالار مشعلوں کے قریب
ملتے ہیں خوبرو ترے خیمہ سے چھاتیاںانگیا کی ڈوریاں ہیں مقرر قنات میں
سر برہنہ بیبیوں کے بال چاندی ہو گئےخیمے پھر استادہ کب ہوں گے ردا کب آئے گی
جینا ہے گر تو زخم لگا اپنے آپ کوبچنے کو آندھیوں سے تو خیمے میں چھید کر
ان کے خیموں میں ہیں سب لوگ کمر بستہ مگرہم میں غفلت کی ہے بھر مار خدا خیر کرے
اسی کو سونپ دی ہم نے حفاظت اپنے خیموں کیوہ آدم خور جو لاشوں کا بیوپاری رہا برسوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books