تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "cha.dhtaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "cha.dhtaa"
شعر
ناصر کاظمی
شعر
نظر میں اس کی جو چڑھتا ہے سو جیتا نہیں بچتا
ہمارا سانولا اس شہر کے گوروں میں کالا ہے
شیخ ظہور الدین حاتم
شعر
تپتے صحرا خون پئیں گے چڑھتا سورج ڈھل جائے گا
بیٹھی ہوئی ہے جس میں سکینہ آج وہ خیمہ جل جائے گا
عاصم ندیم عاصی
شعر
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
جب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا