تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chaachaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "chaachaa"
شعر
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں
فیض احمد فیض
شعر
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
جب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا