تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chaah-e-zanaKHdaan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "chaah-e-zanaKHdaan"
شعر
رخ سے لہرا کر زنخداں کے ہیں مائل موئے زلف
دوڑتا ہے چاہ کی جانب ہی پیاسا دھوپ میں
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
نہ چھیڑ اے شیخ ہم یوں ہی بھلے چل راہ لگ اپنی
تجھے تو بیویاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں
اے ڈی اظہر
شعر
گریباں چاک ہے ہاتھوں میں ظالم تیرا داماں ہے
کہ اس دامن تلک ہی منزل چاک گریباں ہے