aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaahte"
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلافگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
سب اک چراغ کے پروانے ہونا چاہتے ہیںعجیب لوگ ہیں دیوانے ہونا چاہتے ہیں
اقرار ہے کہ دل سے تمہیں چاہتے ہیں ہمکچھ اس گناہ کی بھی سزا ہے تمہارے پاس
اور اس سے پہلے کہ ثابت ہو جرم خاموشیہم اپنی رائے کا اظہار کرنا چاہتے ہیں
انہیں بھی جینے کے کچھ تجربے ہوئے ہوں گےجو کہہ رہے ہیں کہ مر جانا چاہتے ہیں ہم
ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کیچاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا
جو دوست ہیں وہ مانگتے ہیں صلح کی دعادشمن یہ چاہتے ہیں کہ آپس میں جنگ ہو
فراغت سے دنیا میں ہر دم نہ بیٹھواگر چاہتے ہو فراغت زیادہ
یہ برسوں کا تعلق توڑ دینا چاہتے ہیں ہماب اپنے آپ کو بھی چھوڑ دینا چاہتے ہیں ہم
کچھ وقت چاہتے تھے کہ سوچیں ترے لیےتو نے وہ وقت ہم کو زمانے نہیں دیا
اب اور اس کے سوا چاہتے ہو کیا ملاؔیہ کم ہے اس نے تمہیں مسکرا کے دیکھ لیا
ہم اپنے رفتگاں کو یاد رکھنا چاہتے ہیںدلوں کو درد سے آباد رکھنا چاہتے ہیں
کبھی بھولے سے بھی اب یاد بھی آتی نہیں جن کیوہی قصے زمانے کو سنانا چاہتے ہیں ہم
بہت مشکل زمانوں میں بھی ہم اہل محبتوفا پر عشق کی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں
کھلونوں کی دکانو راستا دومرے بچے گزرنا چاہتے ہیں
اسے خبر تھی کہ ہم وصال اور ہجر اک ساتھ چاہتے ہیںتو اس نے آدھا اجاڑ رکھا ہے اور آدھا بنا دیا ہے
جمہوریت کا درس اگر چاہتے ہیں آپکوئی بھی سایہ دار شجر دیکھ لیجئے
چاہتے بھی ہیں چاہتے بھی نہیںدوستی کی نئی مثال ہے یہ
اچھوں کو تو سب ہی چاہتے ہیںہے کوئی کہ میں بہت برا ہوں
زمانہ اور ابھی ٹھوکریں لگائے ہمیںابھی کچھ اور سنور جانا چاہتے ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books