aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaar-aa.ina"
چار سمتیں آئینہ سی ہر طرفتم کو کھو دینے کا منظر اور میں
دن دن بھر آئینہ دیکھا جاتا ہےتب جا کر دو چار اشارے بنتے ہیں
زندگی کے اس سفر نے اور کیا مجھ کو دیاایک ٹوٹا آئنہ دو چار پتھر اور میں
بولتے ہیں دلوں کے سناٹےشور سا یہ جو چار سو ہے ابھی
پہلے ہونا تھا آئنہ دل کواور پھر چور چور ہونا تھا
آپ ہی مرکز نگاہ رہےجانے کو چار سو نگاہ گئی
دنیا کی کیا چاہ کریںدنیا آنی جانی ہے
گزرتے پتوں کی چاپ ہوگی تمہارے صحن انا کے اندرفسردہ یادوں کی بارشیں بھی مجھے بھلانے کے بعد ہوں گی
جسم کی چاہ لکیروں سے ادا کرتا ہےخاک سمجھے گا مصور تری انگڑائی کو
دشمن کے گھر سے چل کے دکھا دو جدا جدایہ بانکپن کی چال یہ ناز و ادا کی ہے
کتنی مزاحیہ ہے یہ بوتل کے جن کی باتآقا اب انقلاب ہے دو چار دن کی بات
سیکڑوں چاک نظر آنے لگے دامن میںلے جنوں کھل گئیں راہیں یہ بیابانوں کی
چل دئے ہیں بول کر واپس نہ لوٹیں گے کبھیچل دئے ہیں اک دفعہ پھر لوٹ آنے کے لیے
سخت جاں ہوں مجھے اک وار سے کیا ہوتا ہےایسی چوٹیں کوئی دو چار تو آنے دیجے
اک ادا مستانہ سر سے پاؤں تک چھائی ہوئیاف تری کافر جوانی جوش پر آئی ہوئی
نظر آنے سے رہ گیا از بسچھا گیا انتظار آنکھوں میں
آئینہ رو بہ رو رکھ اور اپنی چھب دکھاناکیا خود پسندیاں ہیں کیا خود نمائیاں ہیں
دلوں پہ چھائی ہے گرد کدورتمصفا اب یہ آئینے نہیں ہیں
گئے زمانے کی چاپ جن کو سمجھ رہے ہووہ آنے والے اداس لمحوں کی سسکیاں ہیں
تم اس کے پاس ہو جس کو تمہاری چاہ نہ تھیکہاں پہ پیاس تھی دریا کہاں بنایا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books