aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chakwal"
تو محبت سے کوئی چال تو چلہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیںہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
مزہ چکھا کے ہی مانا ہوں میں بھی دنیا کوسمجھ رہی تھی کہ ایسے ہی چھوڑ دوں گا اسے
شکل انسان کی ہو چال بھی انسان کی ہویوں بھی آتی ہے قیامت مجھے معلوم نہ تھا
ایسے ڈرے ہوئے ہیں زمانے کی چال سےگھر میں بھی پاؤں رکھتے ہیں ہم تو سنبھال کر
جانے کس خواب پریشاں کا ہے چکر سارابکھرا بکھرا ہوا رہتا ہے مرا گھر سارا
ساقی و واعظ میں ضد ہے بادہ کش چکر میں ہےتوبہ لب پر اور لب ڈوبا ہوا ساغر میں ہے
کیا جانیں ان کی چال میں اعجاز ہے کہ سحروہ بھی انہیں سے مل گئے جو تھے ہمارے لوگ
لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاںہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
ساتھ چاول کے یہ کنکر بھی نگل جاتا ہےبھوک میں آدمی پتھر بھی نگل جاتا ہے
ساقی نے لگی دل کی اس طرح بجھا دی تھیاک بوند چھڑک دی تھی اک بوند چکھا دی تھی
لوگوں نے تو سورج کی چکا چوند کو پوجامیں نے تو ترے سائے کو بھی سجدہ کیا ہے
دوسری نے جو سنبھالی چپلپہلی بیوی کی وفا یاد آئی
ہم نے چاہا تھا تیری چال چلیںہائے ہم اپنی چال سے بھی گئے
نہیں آسماں تری چال میں نہیں آؤں گامیں پلٹ کے اب کسی حال میں نہیں آؤں گا
اک خونچکاں کفن میں کروڑوں بناؤ ہیںپڑتی ہے آنکھ تیرے شہیدوں پہ حور کی
چھل بل اس کی نگاہ کا مت پوچھسحر ہے ٹوٹکا ہے ٹونا ہے
جاوے بھی پھر آوے بھی کئی شکل سے ہر بارچکر میں کہاں، پر یہ مزا تان میں دیکھا
آگے بچھی پڑی رہیں اس کے بدن کی نعمتیںاس نے بہت کہا مگر میں نے اسے چکھا نہیں
اولیں چال سے آگے نہیں سوچا میں نےزیست شطرنج کی بازی تھی سو میں ہار گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books