تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chalan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "chalan"
شعر
معصومؔ عجب ہے حال چمن ہر شعلے کا یہاں بدلا ہے چلن
شاخوں کو جلایا جاتا ہے طائر کو ستایا جاتا ہے
معصوم شرقی
شعر
زمانے کا چلن کیا پوچھتے ہو ؔخواہ مخواہ مجھ سے
وہی رفتار بے ڈھنگی جو پہلے تھی سو اب بھی ہے