aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cham-cham"
چل چل کے تھک گیا ہے کہ منزل نہیں کوئیکیوں وقت ایک موڑ پہ ٹھہرا ہوا سا ہے
ہم بند کیے آنکھ تصور میں پڑے ہیںایسے میں کوئی چھم سے جو آ جائے تو کیا ہو
صدا چمن سے جو آتی ہے روز چٹ چٹ کیبلائیں غنچے تری صبح و شام لیتے ہیں
ہمیشہ میں نے گریباں کو چاک چاک کیاتمام عمر رفوگر رہے رفو کرتے
اکٹھے کر کے تیری دوسری تصویر کھینچوں گاوہ سب جلوے جو چھن چھن کر تری چلمن سے نکلیں گے
ہم ہیں زنجیروں کی کھن کھن کے بگاڑے ہوئے لوگتیری پازیب کی چھن چھن میں نہیں آ سکتے
وہ پیڑ جس کی چھاؤں میں کٹی تھی عمر گاؤں میںمیں چوم چوم تھک گیا مگر یہ دل بھرا نہیں
شاعری چائے تری یاد چمکتے جگنوبس یہی چار طلب روز مری شام کے ہیں
چاند چل دیا چپ چاپ سو گئے ستارے بھیرات کی سیاہی میں دل کا داغ جلتا ہے
چائے کے کپ میں ابلیاخباروں کی سرخی دھوپ
تو محبت سے کوئی چال تو چلہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
کہسار پہ چل کے روئیے ابصحرا تو بہت ڈبو چکے ہم
لو جنوں کی سواری آ پہنچیمیرے دامن پہ چل رہا ہے چاک
چراغوں کا گھرانا چل رہا ہےہوا سے دوستانہ چل رہا ہے
دو چار منزلوں ہی پہ سانسیں اکھڑ گئیںگھٹنوں پہ ہے زوال پتہ چل گیا مجھے
اپنی تصویر چوم لی اس نےپھول پر پھول کھل گیا جیسے
کوئی خودکشی کی طرف چل دیااداسی کی محنت ٹھکانے لگی
چھا گئی ایک مصیبت کی گھٹا چار طرفکھلے بالوں جو وہ دریا سے نہا کر نکلے
اتنا نہ اپنے جامے سے باہر نکل کے چلدنیا ہے چل چلاؤ کا رستہ سنبھل کے چل
چل قیسیؔ میلے میں چل کیا رونا تنہائی کاکوئی نہیں جب تیرا میرا سب میرے سب تیرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books