تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "champa.ii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "champa.ii"
شعر
ہم اپنا عشق چمکائیں تم اپنا حسن چمکاؤ
کہ حیراں دیکھ کر عالم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
بہادر شاہ ظفر
شعر
کئی چاند تھے سر آسماں کہ چمک چمک کے پلٹ گئے
نہ لہو مرے ہی جگر میں تھا نہ تمہاری زلف سیاہ تھی