aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chanchal"
اس کے بغیر لیڈری اپنی تھی ناتمامکچھ اس لیے بھی جیل میں جانا پڑا مجھے
کچھ مدھر تانیں فضا میں تھرتھرا کر رہ گئیںدھان کے کھیتوں میں چنچل پنچھیوں کا شور تھا
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تراکچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
اپنی رسوائی ترے نام کا چرچا دیکھوںاک ذرا شعر کہوں اور میں کیا کیا دیکھوں
کیا ملا تم کو مرے عشق کا چرچا کر کےتم بھی رسوا ہوئے آخر مجھے رسوا کر کے
جس جگہ بیٹھے مرا چرچا کیاخود ہوئے رسوا مجھے رسوا کیا
چرچا ہمارا عشق نے کیوں جا بہ جا کیادل اس کو دے دیا تو بھلا کیا برا کیا
شہر میں گلیوں گلیوں جس کا چرچا ہےوہ افسانہ تیرا بھی ہے میرا بھی
ذرا سی دیر کو اس نے پلٹ کے دیکھا تھاذرا سی بات کا چرچا کہاں کہاں ہوا ہے
نہ ذکر گل کا کہیں ہے نہ ماہتاب کا ہےتمام شہر میں چرچا ترے شباب کا ہے
بستی میں اک پھول کھلامحلوں محلوں چرچا ہے
گردش وقت کو خاطر میں نہ لانے والیشہر میں دو نئی آنکھوں کا بڑا چرچا ہے
مردوں کو سب روا پہ ہے عورت کو نارواشرم و حیا کا شہر میں چرچا بھی ہے عجب
تم ہمیں حرف غلط کہہ کے مٹا بھی نہ سکےاب بھی ہر لب پہ سر بزم ہے چرچا اپنا
نوٹ دکھلا کر اسے ہم کھینچ لائے اپنے ہاںہم نہ کہتے تھے کہ پیسہ قاضی الحاجات ہے
غم مآل غم زندگی غم دوراںہمارے عشق کا چرچا کہاں کہاں نہ رہا
نئی زندگی کے نئے مکر و فننئے آدمی کی نئی چال ڈھال
سرخ موسم کی کہانی تو پرانی ہو گئیکھل گیا موسم تو سارے شہر میں چرچا ہوا
تذکرے ہیں تو فقط قتل کے انداز کے ہیںشہر میں قتل کا میرے کوئی چرچا ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books