تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chandan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "chandan"
شعر
طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں
ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں
فراق گورکھپوری
شعر
یہ کس زہرہ جبیں کی انجمن میں آمد آمد ہے
بچھایا ہے قمر نے چاندنی کا فرش محفل میں