aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "channels"
بہ تسخیر بتاں تسبیح کیوں زاہد پھراتے ہیںیہ لوہے کے چنے واللہ عاشق ہی چباتے ہیں
اللہ رے نازکی یہ چنبیلی کا ایک پھولسر پر جو رکھ دیا تو کمر تک لچک گئی
پوپلے منہ سے چنے کھانا نہیں ممکن حضورآ نہیں سکتی جوانی لوٹ کے معجون سے
پھول جاتے ہیں ذرا سی بات پرکیا چنے کی دال جیسے لوگ ہیں
آپ کے ہاتھ میں ہے مجھ سے تعلق کا ریموٹآپ چاہیں تو یہ چینل بھی بدل سکتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books