aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "character"
کچھ ستارے مری پلکوں پہ چمکتے ہیں ابھیکچھ ستارے مرے سینے میں سمائے ہوئے ہیں
چمکتے چاند سے چہروں کے منظر سے نکل آئےخدا حافظ کہا بوسہ لیا گھر سے نکل آئے
یوں تو ہر رات چمکتے ہیں ستارے لیکنوصل کی رات بہت صبح کا تارا چمکا
آنکھ تمہاری مست بھی ہے اور مستی کا پیمانہ بھیایک چھلکتے ساغر میں مے بھی ہے اور مے خانہ بھی
سمندر ہے کوئی آنکھوں میں شایدکناروں پر چمکتے ہیں گہر سے
سانس رکتی ہے چھلکتے ہوئے پیمانے میںکوئی لیتا تھا ترا نام وفا آخر شب
ابھی آنکھوں ہی کو دے بزم میں گردش ساقییہی پیمانے چھلکتے رہیں جام آنے تک
چمکتے خواب ملتے ہیں مہکتے پیار ملتے ہیںتمہارے شہر میں کتنے حسیں آزار ملتے ہیں
کم ظرف کی نیت کیا پگھلا ہوا لوہا ہےبھر بھر کے چھلکتے ہیں اکثر یہی پیمانے
شعر تر میرے چھلکتے ہوئے ساغر ہیں ریاضؔپھر بھی سب پوچھتے ہیں آپ نے مے پی کہ نہیں
وحشی رقص چمکتے خنجر سرخ الاؤجنگل جنگل کانٹے دار قبیلے پھول
شاعری چائے تری یاد چمکتے جگنوبس یہی چار طلب روز مری شام کے ہیں
بے سبب غنچے چٹکتے نہیں گلزاروں میںپھر رہا ہے یہ ڈھنڈھورا تری رعنائی کا
ہزار جام چھلکتے ہوئے نفس بہ نفسہزار باغ مہکتے ہوئے قدم بہ قدم
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books