تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "charchar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "charchar"
شعر
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر
یہ تری نوازش مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے
شکیل بدایونی
شعر
دنیا کے جو مزے ہیں ہرگز وہ کم نہ ہوں گے
چرچے یوں ہی رہیں گے افسوس ہم نہ ہوں گے