تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "charii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "charii"
شعر
کہنے والا خود تو سر تکیے پہ رکھ کر سو گیا
میری بے چاری کہانی رات بھر روتی رہی
عزیز بانو داراب وفا
شعر
کر لیجے رضیہؔ سے محبت ہم پر کیجے نظر کرم
وہ بے چاری پھنس جائے گی ہم اس کو سمجھائیں گے
راجہ مہدی علی خاں
شعر
بچوں کے چھوٹے ہاتھوں کو چاند ستارے چھونے دو
چار کتابیں پڑھ کر یہ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے
ندا فاضلی
شعر
سرک کر آ گئیں زلفیں جو ان مخمور آنکھوں تک
میں یہ سمجھا کہ مے خانے پہ بدلی چھائی جاتی ہے