aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chashme"
وہ عکس بن کے مری چشم تر میں رہتا ہےعجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
آپ کی یاد آتی رہی رات بھرچشم نم مسکراتی رہی رات بھر
میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویاکہ دل کا زہر مری چشم تر سے نکلا تھا
کن نیندوں اب تو سوتی ہے اے چشم گریہ ناکمژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا
جس طرف اٹھ گئی ہیں آہیں ہیںچشم بد دور کیا نگاہیں ہیں
ساقی ہمیں قسم ہے تری چشم مست کیتجھ بن جو خواب میں بھی پئیں مے حرام ہو
چشم انکار میں اقرار بھی ہو سکتا تھاچھیڑنے کو مجھے پھر میری انا پوچھتی ہے
نکل گئے ہیں جو بادل برسنے والے تھےیہ شہر آب کو ترسے گا چشم تر کے بغیر
پھر کسی کے سامنے چشم تمنا جھک گئیشوق کی شوخی میں رنگ احترام آ ہی گیا
ممکن ہے اشک بن کے رہوں چشم یار میںممکن ہے بھول جائے غم روزگار میں
مری چشم تن آساں کو بصیرت مل گئی جب سےبہت جانی ہوئی صورت بھی پہچانی نہیں جاتی
ہر گھڑی چشم خریدار میں رہنے کے لیےکچھ ہنر چاہئے بازار میں رہنے کے لیے
مسلسل ایک ہی تصویر چشم تر میں رہیچراغ بجھ بھی گیا روشنی سفر میں رہی
یہی صہبا یہی ساغر یہی پیمانہ ہےچشم ساقی ہے کہ مے خانے کا مے خانہ ہے
چشم بد دور وہ بھولے بھی ہیں ناداں بھی ہیںظلم بھی مجھ پہ کبھی سوچ سمجھ کر نہ ہوا
احوال دیکھ کر مری چشم پر آب کادریا سے آج ٹوٹ گیا دل حباب کا
جب کسی نے حال پوچھا رو دیاچشم تر تو نے تو مجھ کو کھو دیا
شمع کے مانند ہم اس بزم میںچشم تر آئے تھے دامن تر چلے
دل میں جب سے دیکھتا ہے وہ تری تصویر کونور برساتا ہے اپنی چشم تر سے آفتاب
چشم جہاں سے حالت اصلی چھپی نہیںاخبار میں جو چاہئے وہ چھاپ دیجئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books