aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chataayaa"
کوئی چارہ نہیں دعا کے سواکوئی سنتا نہیں خدا کے سوا
کل سامنے منزل تھی پیچھے مری آوازیںچلتا تو بچھڑ جاتا رکتا تو سفر جاتا
زحال مسکیں مکن تغافل دوراے نیناں بنائے بتیاںکہ تاب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں
بچے فریب کھا کے چٹائی پہ سو گئےاک ماں ابالتی رہی پتھر تمام رات
میں تو چلتا ہوں تیری یاد کے ساتھراستہ میرے ساتھ چلتا ہے
اب تو مذہب کوئی ایسا بھی چلایا جائےجس میں انسان کو انسان بنایا جائے
ایک محبت اور وہ بھی ناکام محبتلیکن اس سے کام چلایا جا سکتا ہے
روئے بغیر چارہ نہ رونے کی تاب ہےکیا چیز اف یہ کیفیت اضطراب ہے
منت چارہ ساز کون کرےدرد جب جاں نواز ہو جائے
سارے عالم پر ہوں میں چھایا ہوامستند ہے میرا فرمایا ہوا
وہ کون ہے جو مرے ساتھ ساتھ چلتا ہےیہ دیکھنے کو کئی بار رک گیا ہوں میں
اس جہاں میں تو اپنا سایہ بھیروشنی ہو تو ساتھ چلتا ہے
چٹخ کے ٹوٹ گئی ہے تو بن گئی آوازجو میرے سینہ میں اک روز خامشی ہوئی تھی
سینے میں راز عشق چھپایا نہ جائے گایہ آگ وہ ہے جس کو دبایا نہ جائے گا
زمانے کے ہاتھوں سے چارہ نہیں ہےزمانہ ہمارا تمہارا نہیں ہے
باہر سے چٹان کی طرح ہوںاندر کی فضا میں تھرتھری ہے
نہ پیمانے کھنکتے ہیں نہ دور جام چلتا ہےنئی دنیا کے رندوں میں خدا کا نام چلتا ہے
سبز پیڑوں کو پتہ تک نہیں چلتا شایدزرد پتے بھرے منظر سے نکل جاتے ہیں
چارۂ دل سوائے صبر نہیںسو تمہارے سوا نہیں ہوتا
کوئی ایسی دوا دے چارہ گربھول جاؤں میں آشنا چہرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books