تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chatorii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "chatorii"
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
پلا مے آشکارا ہم کو کس کی ساقیا چوری
خدا سے جب نہیں چوری تو پھر بندے سے کیا چوری
شیخ ابراہیم ذوقؔ
شعر
کہنے والا خود تو سر تکیے پہ رکھ کر سو گیا
میری بے چاری کہانی رات بھر روتی رہی