aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chehra-e-mashriq"
میں نے سورج کی طرح خود کو بنایا جس دندیکھنے آئیں گے یہ مغرب و مشرق مجھ کو
کوٹھے پہ چہرۂ پر نور دکھایا سر شامیار سے رجعت خورشید کا اعجاز ہوا
آئنہ دیکھ کے خورشید پہ کرتے ہیں نظرپھر چھپا لیتے ہیں وہ چہرۂ انور اپنا
آنکھوں کو دیکھنے کا سلیقہ جب آ گیاکتنے نقاب چہرۂ اسرار سے اٹھے
چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکےوقت نے کس شبیہ کو خواب و خیال کر دیا
آئینہ کس لیے اس شوخ کے منہ چڑھتا ہےکہیں قلعی نہ کھلے چہرۂ نورانی سے
دل میں تیرے چہرۂ پر نور کو کرتا ہوں یادعشق گیسو میں ہوا کرتا ہے سودا رات کو
پاؤں ساکت ہو گئے ثروتؔ کسی کو دیکھ کراک کشش مہتاب جیسی چہرۂ دل بر میں تھی
چہرۂ حالات کو اچھی طرح پڑھ اور پھرآج کی دنیا بتا راون کی ہے کہ رام کی
وقت ہے اب نماز مغرب کاچاند رخ لب شفق ہے گیسو شام
عنایت کی کرم کی لطف کی آخر کوئی حد ہےکوئی کرتا رہے گا چارۂ زخم جگر کب تک
چارۂ دل سوائے صبر نہیںسو تمہارے سوا نہیں ہوتا
تعلق عاشق و معشوق کا تو لطف رکھتا تھامزے اب وہ کہاں باقی رہے بیوی میاں ہو کر
چائے میں ڈال کر عشاق اسے پی جاتےدر حقیقت لب معشوق جو شکر ہوتا
سچ عشق میں ہیں عاشق و معشوق برابرجو مشکل مجنوں ہے سو ہے مشکل لیلیٰ
جنوں ہوتا ہے چھا جاتی ہے حیرتکمال عقل اک دیوانہ پن ہے
اتنا ہی چاہتا ہوں کہ میں اور عندلیبآپس میں درد دل کہیں ٹک بیٹھ کر کہیں
بعد مدت یہ جلا کس کے ہنر نے بخشیبعد مدت مرے آئینے میں چہرہ آئے
کون سی جا ہے جہاں جلوۂ معشوق نہیںشوق دیدار اگر ہے تو نظر پیدا کر
کوئی تنہائی کا گوشہ کوئی کنج عافیتعاشق و معشوق یکجا ہوں کہاں اے آسماں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books