تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chehro.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "chehro.n"
شعر
جانے کتنے راز کھلیں جس دن چہروں کی راکھ دھلے
لیکن سادھو سنتوں کو دکھ دے کر پاپ کمائے کون
عزیز بانو داراب وفا
شعر
زرد چہروں کی کتابیں بھی ہیں کتنی مقبول
ترجمے ان کے جہاں بھر کی زبانوں میں ملے