تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chhaayaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "chhaayaa"
شعر
یوروپی رنگ اس قدر چھایا طبیعت پر مری
پہلے تو عصمتؔ تھا میں اب گولڈ اسمتھ ہو گیا
عصمت اللہ عصمت بیگ
شعر
جہاں پہ چھایا سحاب مستی برس رہی ہے شراب مستی
غضب ہے رنگ شباب مستی کہ رند و زاہد بہک رہے ہیں
اثر صہبائی
شعر
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
جب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا