تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chhail-chhabiile"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "chhail-chhabiile"
شعر
اٹھے اٹھ کر چلے چل کر تھمے تھم کر کہا ہوگا
میں کیوں جاؤں بہت ہیں ان کی حالت دیکھنے والے
مضطر خیرآبادی
شعر
اٹھے اٹھ کر چلے چل کر رکے رک کر کہا ہوگا
میں کیوں جاؤں بہت ہیں ان کی حالت دیکھنے والے
افتخار حسین مضطر خیرآبادی
شعر
ہرن سب ہیں براتی اور دوانہ بن کا دولہا ہے
پہر خلعت کوں عریانی کی پھرتا ہے بنا چھیلا