تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chhe.Do.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "chhe.Do.n"
شعر
چھیڑتی ہیں کبھی لب کو کبھی رخساروں کو
تم نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے
غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی
شعر
نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں