aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chhinaal"
چوں شمع سوزاں چوں ذرہ حیراں ز مہر آں مہ بگشتم آخرنہ نیند نیناں نہ انگ چیناں نہ آپ آوے نہ بھیجے پتیاں
بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھیلیکن کوئی روٹھے تو منایا نہیں جاتا
مجھ کو یہ فکر کہ دل مفت گیا ہاتھوں سےان کو یہ ناز کہ ہم نے اسے چھینا کیسا
دیوار و در پہ خون کے چھینٹے ہیں جا بہ جابکھرا ہوا ہے رنگ حنا تیرے شہر میں
اور کچھ یوں ہوا کہ بچوں نےچھینا جھپٹی میں توڑ ڈالا مجھے
فصیل جسم پہ تازہ لہو کے چھینٹے ہیںحدود وقت سے آگے نکل گیا ہے کوئی
آنگن آنگن خون کے چھینٹے چہرہ چہرہ بے چہرہکس کس گھر کا ذکر کروں میں کس کس کے صدمات لکھوں
ہمارا خون کا رشتہ ہے سرحدوں کا نہیںہمارے خون میں گنگا بھی چناب بھی ہے
مے کشو آگے بڑھو تشنہ لبو آگے بڑھواپنا حق مانگا نہیں جاتا ہے چھینا جائے ہے
کوثر کا جام اس کو الٰہی نصیب ہوکوئی شراب میری لحد پر چھڑک گیا
لرزتے کانپتے ہاتھوں سے بوڑھاچلم میں پھر کوئی دکھ بھر رہا تھا
وہ رنگ رنگ کے چھینٹے پڑے کہ اس کے بعدکبھی نہ پھر نئے کپڑے پہن کے نکلا میں
کوئی چھینٹا پڑے تو داغؔ کلکتے چلے جائیںعظیم آباد میں ہم منتظر ساون کے بیٹھے ہیں
ساتھ چاول کے یہ کنکر بھی نگل جاتا ہےبھوک میں آدمی پتھر بھی نگل جاتا ہے
ساقی نے لگی دل کی اس طرح بجھا دی تھیاک بوند چھڑک دی تھی اک بوند چکھا دی تھی
درد بخشا چین چھینا دل کے ٹکڑے کر دیئےہائے کس ظالم پہ میں نے بھی بھروسہ کر لیا
دوسری نے جو سنبھالی چپلپہلی بیوی کی وفا یاد آئی
لفظ اور آواز دونوں کھو گئےمجھ سے حق چھینا گیا ہے بات کا
یہ کیا طلسم ہے یہ کس کی یاسمیں بانہیںچھڑک گئی ہیں جہاں در جہاں گلاب کے پھول
دیکھو گے کہ میں کیسا پھر شور مچاتا ہوںتم اب کے نمک میرے زخموں پہ چھڑک دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books