تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chhuunaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "chhuunaa"
شعر
تجھے پانے کی کوشش میں کچھ اتنا کھو چکا ہوں میں
کہ تو مل بھی اگر جائے تو اب ملنے کا غم ہوگا
وسیم بریلوی
شعر
بچوں کے چھوٹے ہاتھوں کو چاند ستارے چھونے دو
چار کتابیں پڑھ کر یہ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے