aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chi.de"
ابھی چھڑے ہی نہ تھے تذکرے بہاروں کےشعاع حسن سے سلجھے نہ تھے دماغ ابھی
اسے کیوں ہم نے دیا دل جو ہے بے مہری میں کامل جسے عادت ہے جفا کیجسے چڑھ مہر و وفا کی جسے آتا نہیں آنا غم و حسرت کا مٹانا جو ستم میں ہے یگانہ
ملے گا منزل مقصود کا اسی کو سراغاندھیری شب میں ہے چیتے کی آنکھ جس کا چراغ
ذکر جب چھڑ گیا قیامت کابات پہنچی تری جوانی تک
میں جاتا ہوں دل کو ترے پاس چھوڑےمری یاد تجھ کو دلاتا رہے گا
ساز الفت چھڑ رہا ہے آنسوؤں کے ساز پرمسکرائے ہم تو ان کو بد گمانی ہو گئی
جنازہ روک کر میرا وہ اس انداز سے بولےگلی ہم نے کہی تھی تم تو دنیا چھوڑے جاتے ہو
چھوڑوں گا میں نہ اس بت کافر کا پوجناچھوڑے نہ خلق گو مجھے کافر کہے بغیر
پھر چھڑی رات بات پھولوں کیرات ہے یا برات پھولوں کی
بحثیں چھڑی ہوئی ہیں حیات و ممات کیسو بات بن گئی ہے فراقؔ ایک بات کی
نکالوں کس طرح سینے سے اپنے تیر جاناں کونہ پیکاں دل کو چھوڑے ہے نہ دل چھوڑے ہے پیکاں کو
کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیندکیا خبر تھی وہ بھی حرف مختصر ہو جائیں گے
اس قدر بڑھنے لگے ہیں گھر سے گھر کے فاصلےدوستوں سے شام کے پیدل سفر چھینے گئے
روٹھا ہی رہے مجھ سے یہ منظور ہے لیکنیارو اسے سمجھاؤ مرا شہر نہ چھوڑے
دیکھنا چھوڑے نہیں خواب مری آنکھوں نےپورا ہر چند کوئی خواب نہیں ہو پایا
روٹھا ہی رہے مجھ سے وو منظور ہے لیکنیارو اسے سمجھاؤ مرا شہر نہ چھوڑے
میری مٹی میں کوئی آگ سی لگ جاتی ہےجو بھڑکتی ہے ترے چھڑکے ہوئے پانی سے
نازکی ختم ہے ان پر تو یہ فرماتے ہیںفرش مخمل پہ مرے پاؤں چھلے جاتے ہیں
ہوئی دیوانگی اس درجہ مشہور جہاں میریجہاں دو آدمی بھی ہیں چھڑی ہے داستاں میری
چھیڑے ہے اس کو غیر تو کہتا ہے اس سے یوںکوئی کھڑا نہ ہو پس دیوار دیکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books