aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chi.nghaa.d"
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھوزندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو
میں جانتا ہوں تری روح کی طلب جاناںتجھے بدن کی طرف سے نہیں چھوؤں گا میں
لوبان میں چنگاری جیسے کوئی رکھ جائےیوں یاد تری شب بھر سینے میں سلگتی ہے
تجھے معلوم ہے ان پھیپھڑوں میں زخم آئے ہیںتری یادوں کی اک ننھی سی چنگاری بچانے میں
آتش گل کوئی چنگاری نہیں شعلہ نہیںپھول کھلتے ہیں تو گلشن مرا جلتا کیوں ہے
خوف آنکھوں میں مری دیکھ کے چنگاری کاکر دیا رات نے سورج کے حوالے مجھ کو
جلانے کے لئے ہستی کو اپنیحسد کی ایک چنگاری بہت ہے
پہلے چنگاری اڑا لائی ہوالے کے اب راکھ اڑی جاتی ہے
یہ بزرگوں کی روا داری کے پژمردہ گلابآبیاری چاہتے ہیں ان میں چنگاری نہ رکھ
پہلے چنگاری سے اک شعلہ بناتا ہے مجھےپھر وہی تیز ہواؤں سے ڈراتا ہے مجھے
وہ جو لیلیٰ ہے مرے دل میں سنے اس کا جو شورقیس نکلے گور سے باہر کفن کو چیر پھاڑ
ہم پرندوں سے ہنر چھینے گا کونجل گیا اک گھر تو سو گھر بن گئے
جی میں آتا ہے کہ شوکتؔ کسی چنگاری کوکر دوں پھر شعلہ بداماں کہ کوئی بات چلے
سارے چقماق بدن آئے تھے تیاری سےروشنی خوب ہوئی رات کی چنگاری سے
اک چنگاری آگ لگا جاتی ہے بن میں اور کبھیایک کرن سے ظلمت کو چھٹ جانا پڑتا ہے
دل بھلا عاشقوں کے پاس کہاںآپ ہی چھین چھان لیتے ہیں
کر گئی ہیں دو ہی خوراکیں مجھے چنگا بھلادید اس کی جیسے اینٹی بائیٹک کی ڈوز ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books