aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chiknaa.ii"
جانے کس کردار کی کائی میرے گھر میں آ پہنچیاب تو ظفرؔ چلنا ہے مشکل آنگن کی چکنائی میں
جو وقت ختنہ میں چیخا تو نائی نے کہا ہنس کرمسلمانی میں طاقت خون ہی بہنے سے آتی ہے
مجھ کو یہ فکر کہ دل مفت گیا ہاتھوں سےان کو یہ ناز کہ ہم نے اسے چھینا کیسا
میری چادر تو چھنی تھی شام کی تنہائی میںبے ردائی کو مری پھر دے گیا تشہیر کون
اور کچھ یوں ہوا کہ بچوں نےچھینا جھپٹی میں توڑ ڈالا مجھے
مے کشو آگے بڑھو تشنہ لبو آگے بڑھواپنا حق مانگا نہیں جاتا ہے چھینا جائے ہے
ختم ہو جائے گا جس دن بھی تمہارا انتظارگھر کے دروازے پہ دستک چیختی رہ جائے گی
درد بخشا چین چھینا دل کے ٹکڑے کر دیئےہائے کس ظالم پہ میں نے بھی بھروسہ کر لیا
لفظ اور آواز دونوں کھو گئےمجھ سے حق چھینا گیا ہے بات کا
کر گیا خموش مجھ کو دیر تکچیخنا وہ ایک بے زبان کا
شریف لوگ کہاں جائیں کیا کریں آخرزمیں چیختی پھرتی ہے آسماں چپ چاپ
بجھنے کی دل کی آگ نہیں زیر خاک بھیہوگا درخت گور پہ میری چنار کا
کٹی کچلی گئی پس کر چھنی بھیگی گندھی مہندیجب اتنے دکھ سہے تب ان کے قدموں سے لگی مہندی
بہن کا پیار ماں کی مامتا دو چیختی آنکھیںیہی تحفے تھے وہ جن کو میں اکثر یاد کرتا تھا
اور تو کوئی تھا نہیں شایدرات کو اٹھ کے میں ہی چیخا تھا
میرے تیکھے شعر کی قیمت دکھتی رگ پر کاری چوٹچکنی چپڑی غزلیں بے شک آپ خریدیں سونے سے
ایسے سلگ اٹھا تری یادوں سے دل مراجیسے دھدھک اٹھیں کہیں جنگل چنار کے
اس نے تو چھینا تھا میرے جسم سے میرا لباسجب پہن کر اس نے دیکھا تو قبا ڈھیلی ملی
کسی اک زخم کے لب کھل گئے تھےمیں اتنی زور سے چیخا نہیں تھا
آتے ہیں وہ کہیں سے تو اے مہرؔ قرض دامچکنی ڈلی الاچی منگا پان چھالیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books