aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chil-chil"
خاموشی کے ناخن سے چھل جایا کرتے ہیںکوئی پھر ان زخموں پر آوازیں ملتا ہے
سینہ دہک رہا ہو تو کیا چپ رہے کوئیکیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی
خواب میں آنکھیں جو تلووں سے ملیںبولے اف اف پاؤں میرا چھل گیا
دیکھنا یہ ہے کہ جنگل کو چلانے کے لئےمشورہ ریچھ سے اور چیل سے ہوگا کہ نہیں
چل چل کے تھک گیا ہے کہ منزل نہیں کوئیکیوں وقت ایک موڑ پہ ٹھہرا ہوا سا ہے
بلا رہا تھا کوئی چیخ چیخ کر مجھ کوکنویں میں جھانک کے دیکھا تو میں ہی اندر تھا
جس نے کیا ہے قتل وہی چیخ چیخ کرسب سے یہ کہہ رہا ہے کہ قاتل پتہ کرو
زندگی سے بہت دیر تکزندگی پر ہی چق چق ہوئی
کچھ حقیقی افیم چی دیکھےکچھ سیاسی افیم چی نکلے
بوسہ دینے کی چیز ہے آخرنہ سہی ہر گھڑی کبھی ہی سہی
چیز کوئی نہیں دوسری چاہیئےبات جس کی ہوئی تھی وہی چاہیئے
چراغوں کا گھرانا چل رہا ہےہوا سے دوستانہ چل رہا ہے
تو محبت سے کوئی چال تو چلہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
ہر شے مسافر ہر چیز راہیکیا چاند تارے کیا مرغ و ماہی
نا امیدی ہے بری چیز مگرایک تسکین سی ہو جاتی ہے
ہے عجب چیز یہ شرافت بھیاس میں شر بھی ہے اور آفت بھی
کہسار پہ چل کے روئیے ابصحرا تو بہت ڈبو چکے ہم
وزن ہر چیز کی توقیر بڑھا دیتا ہےزندگی بوجھ سہی پھر بھی اٹھائے رکھئے
ان کے آنے کی خوشی کیا چیز تھیاس خوشی سے اور غم پیدا ہوا
یوں تو ہر چیز ہے یہاں خالصلیکن اولاد میں ملاوٹ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books