aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chunarii"
کب تک چنری پر ہی ظلم ہوں رنگوں کےرنگریزہ تیری بھی قبا پر برسے رنگ
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھوزندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو
میں پھول چنتی رہی اور مجھے خبر نہ ہوئیوہ شخص آ کے مرے شہر سے چلا بھی گیا
جونؔ دنیا کی چاکری کر کےتو نے دل کی وہ نوکری کیا کی
چھری کا تیر کا تلوار کا تو گھاؤ بھرالگا جو زخم زباں کا رہا ہمیشہ ہرا
اس لئے آرزو چھپائی ہےمنہ سے نکلی ہوئی پرائی ہے
لوبان میں چنگاری جیسے کوئی رکھ جائےیوں یاد تری شب بھر سینے میں سلگتی ہے
چنتی ہیں میرے اشک رتوں کی بھکارنیںمحسنؔ لٹا رہا ہوں سر عام چاندنی
فصل تمہاری اچھی ہوگی جاؤ ہمارے کہنے سےاپنے گاؤں کی ہر گوری کو نئی چنریا لا دینا
مدتوں بعد پشیماں ہوا دریا ہم سےمدتوں بعد ہمیں پیاس چھپانی آئی
دل کو معلوم ہے کیا بات بتانی ہے اسےاس سے کیا بات چھپانی ہے زباں جانتی ہے
آتش گل کوئی چنگاری نہیں شعلہ نہیںپھول کھلتے ہیں تو گلشن مرا جلتا کیوں ہے
چھری بھی پھیر دی گردن پہ مسکرا بھی دیابہایا خون بھی قاتل نے خوں بہا بھی دیا
خوف آنکھوں میں مری دیکھ کے چنگاری کاکر دیا رات نے سورج کے حوالے مجھ کو
قمرؔ افشاں چنی ہے رخ پہ اس نے اس سلیقہ سےستارے آسماں سے دیکھنے کو آئے جاتے ہیں
بجھنے کی دل کی آگ نہیں زیر خاک بھیہوگا درخت گور پہ میری چنار کا
جو بات چھپائی ہے سب سے وو ان سے چھپانی مشکل ہےباہر کی کہانی آساں ہے اندر کی کہانی مشکل ہے
پہلے چنگاری اڑا لائی ہوالے کے اب راکھ اڑی جاتی ہے
آگرہ چھوٹ گیا مہرؔ تو چنار میں بھیڈھونڈھا کرتی ہیں وہی کوچہ و بازار آنکھیں
ایسے سلگ اٹھا تری یادوں سے دل مراجیسے دھدھک اٹھیں کہیں جنگل چنار کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books