تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chuppe"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "chuppe"
شعر
بیٹیاں باپ کی آنکھوں میں چھپے خواب کو پہچانتی ہیں
اور کوئی دوسرا اس خواب کو پڑھ لے تو برا مانتی ہیں
افتخار عارف
شعر
چھپے ہیں سات پردوں میں یہ سب کہنے کی باتیں ہیں
انہیں میری نگاہوں نے جہاں ڈھونڈا وہاں نکلے
جتیندر موہن سنہا رہبر
شعر
سنی اندھیروں کی سگبگاہٹ تو شام یادوں کی کہکشاں سے
چھپے ہوئے ماہتاب نکلے بجھے ہوئے آفتاب نکلے
عقیل نعمانی
شعر
میرے گھر میں غیر کے ڈر سے کبھی چھپ جائیے
غیر کے گھر میں چھپے تھے آج کس کی ڈر سے آپ
ریاضؔ خیرآبادی
شعر
چھپے تو کیسے چھپے چمن میں مرا ترا ربط والہانہ
کلی کلی حسن کی کہانی نظر نظر عشق کا فسانہ
نثار اٹاوی
شعر
چھپانے سے چھپے کب ہیں مٹانے سے مٹے کب ہیں
پڑے ہیں خون ناحق کے جو دھبے تیرے داماں پر