تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chuun-o-chaguu.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "chuun-o-chaguu.n"
شعر
جو چاہتے ہو سو کہتے ہو چپ رہنے کی لذت کیا جانو
یہ راز محبت ہے پیارے تم راز محبت کیا جانو
آل رضا رضا
شعر
دولت ملی تو زندگی میں آ گئی لذت مگر
آنکھوں سے نیندیں اڑ گئیں دل کا سکوں بھی چھن گیا
راگھویندر دیویدی
شعر
محبت کی بھی کیا ہوتیں نہیں اے ہم نشیں راہیں
کہ خوباں یوں ہمیں دکھ دیں، ہم ان کو اس طرح چاہیں