aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "click"
کیا اثر تھا جذبۂ خاموش میںخود وہ کھچ کر آ گئے آغوش میں
کیسا فراق کیسی جدائی کہاں کا ہجروہ جائے گا اگر تو خیالوں میں آئے گا
بوجھ اٹھانا شوق کہاں ہے مجبوری کا سودا ہےرہتے رہتے اسٹیشن پر لوگ قلی ہو جاتے ہیں
انسان کی نیت کا بھروسہ نہیں کوئیملتے ہو تو اس بات کو امکان میں رکھنا
مثل آئینہ ہے اس رشک قمر کا پہلوصاف ادھر سے نظر آتا ہے ادھر کا پہلو
کہو کیا مہرباں نا مہرباں تقدیر ہوتی ہےکہا ماں کی دعاؤں میں بڑی تاثیر ہوتی ہے
پیا باج پیالا پیا جائے ناپیا باج یک تل جیا جائے نا
بنایا اے ظفرؔ خالق نے کب انسان سے بہترملک کو دیو کو جن کو پری کو حور و غلماں کو
زمیں کی گود میں اتنا سکون تھا انجمؔکہ جو گیا وہ سفر کی تھکان بھول گیا
عشق میں یار گر وفا نہ کرےکیا کرے کوئی اور کیا نہ کرے
نبی صدقے کتب شہ دل میں کیتامحبت حیدر کرار احداث
سو میری پیاس کا دونوں طرف علاج نہیںادھر ہے ایک سمندر ادھر ہے ایک سراب
وقت پوجے گا ہمیں وقت ہمیں ڈھونڈے گااور تم وقت کے ہمراہ چلو گے یارو
کیا جانیں سفر خیر سے گزرے کہ نہ گزرےتم گھر کا پتہ بھی مرے سامان میں رکھنا
محبت کی سلطانی ہے سب جگت میںکہ اس سم نہیں کوئی گیانی و دانی
پیا کی یاد سوں پیتا ہوں میں مےہمارا حال کیا جانیں گے سکھ زاد
قطبؔ شہ نہ دے مج دوانے کو پنددوانے کوں کچ پند دیا جائے نا
اک غزل لکھی تو غم کوئی پرانا جاگاپھر اسی غم کے سبب ایک غزل اور کہی
بیتے ہوئے لمحات کو پہچان میں رکھنامرجھائے ہوئے پھول بھی گلدان میں رکھنا
اللہ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں ہےتو یاس کے موسم میں بھی امید کا فن سیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books