aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "coffee"
تھک تھک کے تری راہ میں یوں بیٹھ گیا ہوںگویا کہ بس اب مجھ سے سفر ہو نہیں سکتا
تیری آنکھیں ہیں کہ آہوئے ختن کی آنکھیںمحو حیرت تھیں جوانان چمن کی آنکھیں
آب حیواں کو مے سے کیا نسبتپانی پانی ہے اور شراب شراب
ناچتی ہے جب تو اپنے دل ربا انداز سےآفریں کے نغمے اٹھتے ہیں دلوں کے ساز سے
کشفیؔ کو کوئی پوچھنے آئے تو دوستوکہنا کہ چند شعر سنا کر چلے گئے
زمانہ آیا کچھ ایسا کہ اب تو ہر گھر میںلٹک رہی ہے مسرت نظیر کی تصویر
رکھ لیا بار امانت سر پہ بے خوفی کے ساتھاور کیا کرتا مرا دیوانہ دل تیرے لیے
اک مظفرؔ گڑھی کے ہاتھوں سے کارنامہ ہوا ہے لا ثانیجس کی تخلیق نغمہ صحرا نام کشفیؔ بہ عرف ملتانیؔ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books