aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "copiyo.n"
یوں مسکرائے جان سی کلیوں میں پڑ گئییوں لب کشا ہوئے کہ گلستاں بنا دیا
میں بکھر جاؤں گا زنجیر کی کڑیوں کی طرحاور رہ جائے گی اس دشت میں جھنکار مری
چھت کی کڑیوں سے اترتے ہیں مرے خواب مگرمیری دیواروں سے ٹکرا کے بکھر جاتے ہیں
مقام شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیںانہیں کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد
خود کو پوشیدہ نہ رکھو بند کلیوں کی طرحپھول کہتے ہیں تمہیں سب لوگ تو مہکا کرو
تحفہ اک کمسن کے لئے ہےان کلیوں کا رنگ ہو ہلکا
کلیوں میں تازگی ہے نہ پھولوں میں باس ہےتیرے بغیر سارا گلستاں اداس ہے
گلشن کے پرستارو تم کو تو پتا ہوگاوہ کون ہیں آخر جو کلیوں کو مسلتے ہیں
کلیوں کو کھل کے ہنسنے کا انداز آ گیاگلشن میں آ کے تم جو ذرا مسکرا گئے
جب پکارا کسی مسافر نےراستے کھائیوں میں چیخ اٹھے
بند کلیوں کی ادا کہتی ہےبات کرنے کے ہیں سو پیرائے
دل کے اوراق میں مہکی ہوئی کلیوں کی طرحایک اک یاد تری حسب ضرورت رکھ لی
گرمی میں تیرے کوچہ نشینوں کے واسطےپنکھے ہیں قدسیوں کے پروں کے بہشت میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books