تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daa.im"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "daa.im"
شعر
وطن پرستی ہمارا مذہب ہیں جسم و جاں ملک کی امانت
کریں گے برپا قہر عدو پر رہے گا دائم وطن سلامت
دیپک پروہت
شعر
ابھی آئے ابھی جاتے ہو جلدی کیا ہے دم لے لو
نہ چھیڑوں گا میں جیسی چاہے تم مجھ سے قسم لے لو